We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

کراچی میں تحریک انصاف کا تنظیمی ڈھانچہ ختم کردیا گیا

کراچی میں تحریک انصاف کا تنظیمی ڈھانچہ ختم کردیا گیا

کراچی(یو این این)شہر قائد میں تحریک انصاف کے صدر خرم شیر زمان نے تمام تنظیمی ڈھانچہ ختم کردیا ہے۔کراچی میں تحریک انصاف کا تمام تنظیمی ڈھانچہ ختم کردیا گیا ہے، تنظیمی ڈھانچہ ختم کرنے کا حکم پی ٹی آئی کے صدر خرم شیر زمان نے دیا۔خرم شیر زمان کا کہنا ہے کہ فوری طور پر تنظیمی ڈھانچہ ختم کردیا گیا ہے اور تنظیمِ نو کا اعلان بھی جلد ہی کیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ پارٹی کی تنظیمِ نو کے بعد بلدیاتی انتخابات کی تیاری شروع کردیں گے اور امید ہے کہ اب کراچی کا مئیر تحریک انصاف کا ہوگا۔

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com