We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

کراچی میں سی این جی بند کرنے کا فیصلہ

کراچی میں سی این جی بند کرنے کا فیصلہ

کراچی (یو این این )کراچی میں سوئی سدرن نے آج اچانک سی این جی بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ترجمان سوئی سدرن کے مطابق کراچی میں دوپہر 2 بجے سے سی این جی اسٹیشنز بند کر دیے جائیں گے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ کنر پساکی گیس فیلڈ میں اچانک فنی خرابی سےگیس قلت ہوئی ہے جسکی وجہ سے سی این جی بند کرنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com