We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

ڈاکٹر پرویز عباس ایڈیشنل چیف سیکرٹری انرجی پنجاب تعینات

ڈاکٹر پرویز عباس ایڈیشنل چیف سیکرٹری انرجی پنجاب تعینات

لاہور(یو این این ) ڈاکٹر پرویز عباس کو ایڈیشنل چیف سیکرٹری انرجی ڈیپارٹمنٹ پنجاب تعینات کر دیا گیا ہے۔ ڈاکٹر پرویز عباس کا تعلق پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس سے ہے۔ ڈاکٹر پرویز عباس وفاقی سیکرٹری پورٹس اینڈ شپنگ ،چیئرمین گوادر پورٹ اتھارٹی اور دیگرکئی کلیدی عہدوں پر فرائض سرانجام دے چکے ہیں۔

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com