We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

چین کے ساتھ سابقہ طے پانے والے اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کے معاہدے منسوخ ، مہاتیر محمدملائیشیا

چین کے ساتھ سابقہ طے پانے والے اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کے معاہدے منسوخ ، مہاتیر محمدملائیشیا

کوالالمپور(یو این این)ملائیشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ سابقہ ملکی حکومت کے دور میں طے پانے والے اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کے معاہدے منسوخ کر دیئے جائیں گے۔اپنے پہلے دورہ چین سے قبل ایسوسی ایٹڈ پریس کے ساتھ بات چیت میں ملائیشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد نے کہا کہ وہ چین کے ساتھ بہتر تعلقات چاہتے ہیں، تاہم بیجنگ حکومت کے ساتھ فقط ایسے معاہدے کئے جائیں گے جو ملائیشیا کے مفاد میں ہوں گے، چین انفراسٹرکچر کے شعبے میں ملائیشیا میں بھاری سرمایہ کاری کر رہا ہے۔

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com