We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

چیئر مین ایپکا پی جی ایم آئی کے بیٹے کا اعزاز

چیئر مین ایپکا پی جی ایم آئی کے بیٹے کا اعزاز

1100 میں سے 1086 نمبر حاصل کر کے ضلع شیخو پورہ کے سکولوں میں پہلی پوزیشن
لاہور(یو این این) چیئرمین ایپکا پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ و امیر الدین میڈیکل کالج چوہدری امتیاز احمد کے صاحبزادے محمد عباس نے میٹرک کے سالانہ امتحانات میں رول نمبر 196657 کے تحت برج اٹاری ہائی سکول ضلع شیخوپورہ میں 1100میں سے 1086نمبر حاصل کر کے ضلع بھر کے تعلیمی اداروں میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے اُن کے اعزاز میں منعقدہ تقریب کے شرکاء نے سکول کے ہیڈ ماسٹر محمد عارف صابری اور اساتذہ کرام کو مبارکباد دی ہے ۔ محمد عباس نے اپنی کامیابی کو اساتذہ کی محنت اور والدین کی دعاؤں کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ مستقبل میں بھی اسی محنت و لگن کے ساتھ تعلیم کے میدان میں کامیابیاں حاصل کریں گے ۔

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com