We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

چیئرمین نے دی جی نیب لاہور کی میڈیا سے گفتگو کا ریکارڈ طلب کر لیا

چیئرمین نے دی جی نیب لاہور کی میڈیا سے گفتگو کا ریکارڈ طلب کر لیا

اسلام آباد (یو این این ) قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس جاوید اقبال نے پیمرا سے ملک کے تمام نشریاتی اداروں کا ڈی جی نیب لاہور کی میڈیا سے گفتگو کا مکمل ریکارڈ طلب کر لیا ہے تاکہ قانون کی روشنی میں کارروائی کی جا سکے ۔ نیب تمام معزز اراکین اسمبلی کا احترام کرتا ہے ، یہ دیکھنا بھی مقصود ہے کہ کیا حقائق کے برعکس کوئی بات کی گئی اور کیا معزز اراکین اسمبلی کا استحقاق مجروح ہوا تو کیسے ؟

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com