We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

چترال میں گاڑی نہرمیں گرنے سے 6 چینی انجینئرز سمیت 8 افراد زخمی

چترال میں گاڑی نہرمیں گرنے سے 6 چینی انجینئرز سمیت 8 افراد زخمی

چترال(یو این این) گاڑی نہر میں گرنے کے نتیجے میں 6 چینی انجینئرز سمیت 8 افراد زخمی ہوگئے۔چترال پولیس كے مطابق لاوی ہائیڈرو پاور پراجیكٹ پر كام كرنے والے چینی انجینئرز كی گاڑی شیشكوہ سے دروش آتے ہوئے استروم كے مقام پر حادثے كا شكار ہوكر نہر میں جاگری جس میں سوار 6 چینی انجینئرز سمیت 8 زخمی ہوگئے۔چینی انجینئرز كی سیكیورٹی پر مامور پولیس كے جوانوں نے بر وقت کارروائی كرتے ہوئے زخمیوں كو گاڑی سے نكال كر قریبی اسپتال منتقل كیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی گئی۔

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com