We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

پی آئی اے کا طیارہ بے قابو، رن وے سے اتر گیا

پی آئی اے کا طیارہ بے قابو، رن وے سے اتر گیا

پنجگور (یو این این ) ایئرپورٹ پر کراچی سے آنے والا پی آئی اے کا طیارہ بے قابو ہو کر رن وے سے اتر گیا، طیارے میں سوار تمام مسافر محفوظ رہے۔ایئرپورٹ حکام کے مطابق کراچی سے پنجگور آنے والی پی آئی کی پروازپی کے 517 بے قابو ہو کر رن وے سے اتر کر کچی زمین پرپہنچ گیاجس سے جہاز کا ایک ٹائر پھٹ گیا۔خوش قسمتی سے جہاز میں سوار تمام مسافر محفوظ رہے، واقعہ کے بعد تمام مسافروں کو جہاز سے اتار کر ایئرپوٹ تک پہنچایا گیا۔ذرائع کے مطابق جہاز رن وے سے آگے کچے میں کھڑا کر دیا گیا جہاں ٹیکنیکل سمیت متعلقہ حکام اس صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں۔

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com