We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

پیٹروکیمیکل کی سعودی کمپنی ساببک دنیا کی بڑی کمپنیوں میں شامل

پیٹروکیمیکل کی سعودی کمپنی ساببک دنیا کی بڑی کمپنیوں میں شامل

الجبیل(یو این این)سابک کمپنی 2017ء کے دوران اپنے سودوں کے حجم کی بنیاد پر دنیا کی 50بڑی کمپنیوں میں 40ویں درجے پر فائز رہیں۔ پیٹروکیمیکل کی سعودی کمپنی ساببک نے 3.6ارب ڈالر کی مصنوعات فروخت کیں۔ کیمیکل اور انجینیئرنگ کی بین الاقوامی درجہ بندی کرنے والی ویب سائٹ نے یہ اطلاع دیتے ہوئے واضح کیا کہ مصنوعات کی مارکیٹنگ کے حوالے سے سابک، ایکسن موبیل، لیونڈل بازیل، متشوبیشی کے مقابلے میں بہتر پوزیشن پر رہی۔ جرمنی کی بیسف کمپنی 79.2ارب ڈالر کے سودوں کے تناظر میں اول، امریکی کمپنی ڈیویڈنڈ 62.5ارب ڈالر کے سودوں کے ساتھ دوسرے جبکہ چین کی سینوبک کمپنی تیسرے اور برطانیہ کی اینوس کمپنی پانچویں نمبر پر رہی۔

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com