We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

پیرامیڈیکس کے مسائل حل کئے جائیں گے،سیکرٹری ہیلتھ

پیرامیڈیکس کے مسائل حل کئے جائیں گے،سیکرٹری ہیلتھ

لاہور(یو این این )سیکرٹری ہیلتھ پنجاب ثاقب ظفر نے کہا کہ پیرامیڈیکل سٹاف صحت عامہ کی سہولتوں کے فروغ میں اہم کردار ادا کررہا ہے۔ پیرامیڈیکس کے مسائل حل کرنے کے لئے تمام ممکنہ اقدامات کئے جائیں گے۔ اپنے دفتر میں پیرامیڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن کے نمائندہ وفد سے ملاقات میں انہوں نے کہا کہ سرکاری طبی مراکز کا استحکام وقت کی ضرورت ہے۔ ڈاکٹروں کے ساتھ پیرامیڈیکل سٹاف کو بھی عوام کو بہتر سہولتوں کی فراہمی میں حکومت سے تعاون کرنا ہوگا۔ سیکرٹری ہیلتھ نے وفد کے مطالبات سنے اور ہمدردانہ غور کا وعدہ کیا۔

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com