We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

پیاف فاﺅنڈرز الائنس مارکیٹ وزٹ کا شیڈول فائنل کر لیا گیا

پیاف فاﺅنڈرز الائنس مارکیٹ وزٹ کا شیڈول فائنل کر لیا گیا

الائنس نے برنس کمیونٹی مسائل کے لےے دن رات اےک کےا ہوا ہے،محمد علی میاں،شیخ محمد آصف
لاہور(یو این این ) پیاف فاﺅنڈرز الائنس مارکیٹ وزٹ کا شیڈول کو حتمی شکل دے دی گئی گزشستہ روز ہونیوالے ایسوسی ایٹ کلاس کے اجلاس میں لاہور کی اہم تجارتی مارکیٹوں کے دوروںکا شیڈول فائنل کر دیا گیا اس سلسلے میں الائنس کا اہم اجلاس الائنس کے مرکزی دفتر میں منعقد ہوا جس کی صدارت محمدعلی میاں اور شیخ محمد آصف نے کی۔الائنس کے چیےر مین میاں محمد اشرف، سٹیئرنگ کمیٹی کے چیرمین میاں انجم نثار سمیت پیاف فاﺅندرز الائنس کے سیئنر راہنماﺅں سمیت ممبران کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔پیاف فاﺅنڈرز الائنس کے مارکیٹس کے دوروں کے شیڈول کے مطابق لاہور چیمبر کے الےکشن 2018-19مےں پیاف فاﺅنڈرز الائنس امےدوران نے اپنی مہم کا مارکٹےوں سے آغاز آج(5 ستمبربروز بدھ )سے ہو رہا ہے آلےکشن آفس سے جاری کردہ پرےس کے مطابق پیاف فاﺅندرز الائنس کے امےدوا لاہور کے اہم تجارتی مراکز کا دورہ کریں گے اور وہاں مارکیٹوں کو وفود سے ون ٹو ون ملاقاتیں بھی کریں گے اورمارکیٹ عہدیداران سے ملاقات میںتاجروں کے مسائل اورانکے حل کے لئے تجاویز لی جائیں گی اس موقع پر الائنس کے قائدین محمد علی میاں اور شیخ محمد آصف نے کہا پیاف فاﺅندرز الائنس نے ماضی مےںپچھلے سالوںکی طرح برنس کمیونٹی کے مسائل کے لےے دن رات اےک کےا ہوا ہے۔ انھوں نے کہا کہ پیاف فاﺅنڈرز الائنس نے ہمیشہ کام کر کے دکھایا نہ کہ صرف باتیں کیں۔پیاف فاﺅنڈرز الائنس کا مقصد تنقید برائے تنقید نہیں بلکہ کام کر کے دکھانا ہے۔صنعتکاروںاور تاجروں کے مسائل پیاف فاﺅنڈرز کے مسائل ہیں۔ ہمارا الائنس دونوں گروپس کے اتحاد کی علامت ہے۔ انھوں نے کہا کہ پیاف فاﺅنڈرز الائنس کے پینل کے امیدوار تاجر برادری اور صنعتکاروں کی خدمت میں پیش پیش ہیں اور ان کے مسائل کے حل کے لئے دن رات ایک کر رکھا ہے۔ انھوں نے کہا کہ ہمارے تمام امیدوار خدمت کے جذبے سے سر شار ہیںر ہیں اور آئندہ آنے والا وقت ثابت کر دے گا کہ ہمارا انتخاب ایک زبردست انتخاب تھا۔ اس موقع پر پیاف فاﺅنڈرز الائنس امیواران نے کہا کہ ہم بھرپور محنت کر رہے ہیں اور اپنے تمام دوستوں سے رابطے میں ہیں اور انشاءاللہ کامیابی ہما رامقدر بنے گی۔

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com