We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

پورے ملک خصوصاً سندھ کی عوام کو جشن آزادی کی مبارکباد پیش کرتاہوں،مراد علی شاہ

پورے ملک خصوصاً سندھ کی عوام کو جشن آزادی کی مبارکباد پیش کرتاہوں،مراد علی شاہ

کراچی(یو این این)پیپلز پارٹی کی جانب سے نامزد وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں ایماندار صوبائی کابینہ تشکیل دیں گے۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پورے ملک خصوصاً سندھ کی عوام کو جشن آزادی کی مبارکباد پیش کرتاہوں، سندھ کے لوگوں نے پیپلز پارٹی کو ایک بار پھر بھاری مینڈیٹ دے کر ہم پر بھاری ذمہ داری عائد کی ہے، پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں ایماندار صوبائی کابینہ تشکیل دیں گے۔ مراد علی شاہ نے کہا کہ پیپلزپارٹی نے گزشتہ 2 سال کے دوران کراچی کی روشنیاں واپس لانے میں اہم کردارادا کیا جب کہ مسلم لیگ (ن) نے 25 ارب تو درکنار 25 روپے بھی خرچ نہیں کیے۔

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com