We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

پوری دنیا میں ہمارا کوئی ایک دوست بھی نظر نہیں آرہا،کینیڈا

پوری دنیا میں ہمارا کوئی ایک دوست بھی نظر نہیں آرہا،کینیڈا

اوٹاوا(یو این این)کینیڈا کے سیاستدانوں نے اعتراف کیا ہے کہ سعودی عرب کیساتھ سفارتی بحران نے واضح کردیا کہ کینیڈا دنیا سے الگ تھلگ ہوگیا ہے او راسکے اتحادیوں نے اسے چھوڑ دیا ہے۔ کینیڈا کی سابق حکومت کی پالیسی ڈائریکٹر ریچل کیئر نے واضح کیا کہ پوری دنیا میں ہمارا کوئی ایک دوست بھی نظر نہیں آرہا۔ یہ سب کچھ بلاوجہ نہیں ہوگیا۔ انہوں نے مذکورہ بیان سعودی عرب اور کینیڈا کے درمیان برپا ہونے والے اختلاف سے متعلق امریکہ کے سیاسی بیان پر جاری کیا۔ امریکہ نے واضح کیا کہ وہ غیر جانبدار ہی رہیگا۔ یورپی یونین اس مسئلے پر خاموشی سادھے ہوئے ہے۔

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com