We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

پنجاب کابینہ کے مزید 5 وزرا کے محکموں کا اعلان

پنجاب کابینہ کے مزید 5 وزرا کے محکموں  کا اعلان

لاہور(یو این این)حکومت پنجاب نے صوبائی کابینہ کے مزید 5 وزرا کے محکموں کا اعلان کردیا۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کابینہ میں شامل مزید 5 وزرا کو ان کے محکمے تفویض کردیے ہیں۔ حافظ عمار یاسر کو قدرتی وسائل و معدنیات کی وزارت دی گئی ہے جب کہ راجہ راشد حفیظ کو لٹریسی اور غیر رسمی بنیادی تعلیم کا محکمہ دیا گیا ہے۔سردار حسنین بہادر دریشک کو لائیو اسٹاک اور ڈیری ڈویلپمنٹ کا وزیر مقرر کیا گیا ہے جب کہ چوہدری ظہیرالدین کو پبلک پراسیکیوشن کا محکمہ دیا گیا ہے،ہاشم ڈوگر کو بہبودآبادی کا محکمہ دیا گیا ہے۔

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com