We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

پنجاب میں جلسوں اور ریلیوں پر پابندی

پنجاب میں جلسوں اور ریلیوں پر پابندی

اسلام آباد(یو این این ) پنجاب میں جلسوں اور ریلیوں پر پابندی لگا دی گئی پنجاب بھر میں جلسے، جلوس اور ریلیوں پر پابندی لگا دی گئی ہے۔پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں ایک ہفتے کےلیے دفعہ 144 نافذ کردی جس کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔نوٹی فکیشن کے مطابق صوبے میں یکم دسمبر تک دفعہ 144 نافذ کی گئی جس کے تحت جلسے، جلوس اور ریلیوں پر پابندی ہوگی جب کہ 5 یا5 سے زائد افراد کے جمع ہونے کی اجازت بھی نہیں ہوگی۔

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com