We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن لاہور ،ملتان اور راولپنڈی کے دفاتر عیدالاضحی کے موقع پر بند رہیں گے،ترجمان

پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن لاہور ،ملتان اور راولپنڈی کے دفاتر عیدالاضحی کے موقع پر بند رہیں گے،ترجمان

لاہور(یو این این )پارٹنر سکول مالکان کی سہولت کے پیش نظر پیف ترجمان نے جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ پنجاب حکومت کی ہدایا ت کے مطابق عید الاضحی کے موقع پرپنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن (پیف)کے صدر دفترلاہور،ریجنل دفاترملتان اور راولپنڈی 21تا 23 اگست بند رہیں گے جبکہ 24اگست بروز جمعتہ المبارک حسب معمول تمام دفاتر کھلیں گے۔

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com