We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

پشاور: 6 کروڑ روپے مالیت کی جعلی کرنسی برآمد

پشاور: 6 کروڑ روپے مالیت کی جعلی کرنسی برآمد

پشاور(یو این این) میں پولیس نے جعلی پاکستانی کرنسی بنانے اور سپلائی کرنے والے گروہ کو گرفتار کرکے 6 کروڑ روپے مالیت کے جعلی نوٹ برآمدکرلئے۔پشاور میں پولیس نے رنگ روڈ چوک کے ایک گودام پر کارروائی کی، جس دوران 6 کروڑ روپے مالیت کی جعلی پاکستانی کرنسی برآمد ہوئی۔ایس ایس پی آپریشنز پشاور جاوید اقبال نے میڈیا کو بتایا کہ کارروائی کے دوران نوٹ چھاپنے کی مشینیں اور دیگر سامان بھی برامد ہوا۔انہوں نے بتایا کہ ملزمان کے نام امجد، ساجد اور ارشد ہیں، جبکہ ملزمان مزید 9 کروڑ روپےکے نوٹ چھاپنے کی تیاری کررہے تھے۔ایس ایس پی آپریشنز نے مزید بتایا کہ جعلی نوٹ ملک بھر میں سپلائی کئے جانے تھے۔

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com