We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

پریٹی کا دبنگ انداز

پریٹی کا دبنگ انداز

ممبئی(یو این این)حال ہی میں بالی وڈ کی مشہور اداکارہ پریٹی زنٹا کی نئی فلم ‘ بھیاجی سپرہٹ’ کا پوسٹر سامنے آیاہے جس میں وہ سرخ رنگ کی ساڑھی پہنے ہاتھ میں ریوالر لئے دبنگ اندازمیں کھڑی ہیں۔اس فلم میں پریٹی زنٹا سپنا ڈوبئے کا کردار ادا کررہی ہیں۔ ان کےساتھ سنی دیول کام کررہے ہیں۔ پریٹی کی یہ فلم چند برس قبل بنی تھی ریلیز میں تاخیر کی وجہ سے فلم اب اکتوبر میں ریلیز ہوگی۔

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com