We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

پاک فوج کے میجر عمر فاروق کی برطانوی رائل ملٹری اکیڈمی میں شاندارکارکردگی

پاک فوج کے میجر عمر فاروق کی برطانوی رائل ملٹری اکیڈمی میں شاندارکارکردگی

لندن(یو این این)پاک فوج کے میجر عمر فاروق نے برطانوی رائل ملٹری اکیڈمی میں شاندارکارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ ملکہ برطانیہ نے پاک فوج کے میجرعمرکی شاندارکارکردگی کی تعریف کی اور انہیں ستائشی سرٹیفکیٹ دیاہے۔میجرعمربرطانوی رائل ملٹری اکیڈمی کی پلاٹون کے کمانڈرہیں۔میجرعمرکانام رائل ملٹری اکیڈمی کی لائبریری کے اعزازی بورڈپربھی درج کیا گیا۔میجرعمرکی خدمات کااعتراف اوراعزازپاک فوج کیلئے قابل فخرہے۔ میجر عمر فاروق نے بتا یا کہ میرے کیڈٹس ایک سال کی ٹریننگ کے بعد پاس آوٹ ہو رہے ہیں۔ اعزاز کی بات یہ ہے کہ مجھے ملکہ برطانیہ کی طرف سے ستائشی سرٹیفیکٹ ملا ہے۔

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com