We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

پاک بحریہ ہر قسم کے خطرات سے نمٹنے کے لیے تیار ہے، چیف آف نیول اسٹاف

پاک بحریہ ہر قسم کے خطرات سے نمٹنے کے لیے تیار ہے، چیف آف نیول اسٹاف

کراچی(یو این این)چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی کا کہنا ہے کہ پاک بحریہ ہر قسم کے خطرات سے نمٹنے کے لیے تیار ہے۔ چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے شمال بندر میں اگلے مورچوں کا دورہ کیا جہاں انہیں آپریشنل امور کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر نیول چیف نے پاک میرینز کے جوانوں سے ملاقات کی اور اگلے مورچوں پر تعینات جوانوں کے جذبے کو سراہتے ہوئے کہا کہ پاک بحریہ ہر قسم کے خطرات سے نمٹنے کے لیے تیار ہے۔ اگلے مورچوں کے دورہ کے موقع پر چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے عام انتخابات میں پاک بحریہ کے جوانوں کی شرکت اور کردار کی تعریف بھی کی۔

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com