We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

پاکستان کو ایشیا کپ کی میزبانی مل گئی

پاکستان کو ایشیا کپ کی میزبانی مل گئی

لاہور (یو این این )پاکستان کرکٹ بورڈ کو ایشیا کپ 2020ءکی میزبانی کے حقوق مل گئے، پی سی بی متحدہ عرب امارات میں اس ٹورنامنٹ کی میزبانی کرسکتا ہے۔ایشیا کپ2010ءکی میزبانی کا فیصلہ ڈھاکہ میں ایشین کرکٹ کونسل( اے سی سی) کے اجلاس میں کیا گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کو میزبانی کے حقوق مل گئے لیکن ابھی طے نہیں ہواکہ میچز پاکستان میں ہوں گے یا کہیں اور۔امکان ہے کہ اس سال کی طرح 2020ءکا ایشیا کپ بھی متحدہ عرب امارات میں ہو ، رواں سال ایشیا کپ متحدہ عرب امارات میں بھارت کی میزبانی میں کھیلا گیا تھا۔ٹورنامنٹ ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کا ہوگا اور یہ ستمبر2020ءمیں کھیلا جائے گا۔

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com