We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

پاکستان کا بڑا اقدام، بھارتی جاسوس رہا

پاکستان کا بڑا اقدام، بھارتی جاسوس رہا

اسلام آباد(یو این این ) پاکستان نے غیرقانونی طور پر اپنی حدود میں داخل ہونے والے بھارتی جاسوس حامد نہال انصاری کو سزا مکمل ہونے کے بعد رہا کر دیا۔ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں بتایا کہ غیرقانونی طور پر پاکستان میں داخل ہونے، ریاست مخالف سرگرمیوں اور دستاویزات کی ہیر پھیر میں ملوث بھارتی جاسوس حامد نہال انصاری کو سزا مکمل ہونے کے بعد رہا کردیا گیا۔ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ حامد نہال انصاری کو واپس بھارت بھجوایا جارہا ہے۔بھارتی جاسوس حامد نہال انصاری 2012 میں دستاویز کے بغیر پاکستان میں داخل ہوا تھا۔

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com