We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

پاکستان نے امریکی طرف سے مذہبی آزادی نہ ہونے والے ممالک میں شامل کئے جانے کے معاملے پر سینئر امریکی حکام کو دفتر خارجہ طلب کرلیا۔

پاکستان نے امریکی طرف سے مذہبی آزادی نہ ہونے والے ممالک میں شامل کئے جانے کے معاملے پر سینئر امریکی حکام کو دفتر خارجہ طلب کرلیا۔

اسلام آباد )( یو این این )سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستان نے امریکی حکام کے سامنے شدید احتجاج کیا اور احتجاجی مراسلہ سپر د کیا۔ذرائع کے مطابق مراسلے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں اقلیتوں کو آئین کے مطابق تمام تر مذہبی آزادی ہے۔سفارتی ذرائع کے مطابق امریکا مقبوضہ کشمیر میں مظالم کو کیسے نظرانداز کرسکتا ہے؟ بھارت میں اقلیتوں کے ساتھ سلوک کو بھی نظر انداز کیا گیا۔پاکستان نے موقف اختیار کیا کہ ہمیں اپنی اقلیتوں سے متعلق کسی سے لیکچر کی ضرورت نہیں۔ذرائع کے مطابق امریکی حکام نے پاکستان کا احتجاجی مراسلہ اور حقائق کی ترسیل کی یقین دہانی کرائی۔

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com