We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

پاکستان ریلوے میں کوئی سیاسی مداخلت برداشت نہیں کی جائے گی، شیخ رشید

پاکستان ریلوے میں کوئی سیاسی مداخلت برداشت نہیں کی جائے گی، شیخ رشید

اسلام آباد(یو این این)وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ پاکستان ریلوے میں کوئی سیاسی مداخلت برداشت نہیں کی جائے گی۔ وزیرریلوے پرویزرشید نے چارج سنبھالنے کے بعد میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ریلوے کو سرمایہ کاری کے لئے کھولنا چاہئے، ریلوے کا کوئی انجن رکنا نہیں چاہیے، مال گاڑی کو بہتر کرنے کی اشد ضرورت ہے، ریلوے کو جدت پسندی سے بدلا جاسکتا ہے جب کہ سبک رفتارفریٹ ٹرینیں چلانا اولین ترجیحات ہیں۔ وزیرریلوے نے کہا کہ ریلوے کا خسارہ اربوں روپے ہے جسے کم کرنا اولین ترجیح ہے جب کہ ریلوے کو بہترین وزارت بھی بنانا ہے اور اس کے لیے آرام مجھ پر حرام ہوگا، غریبوں کو اے سی کی سہولت دینے کے لیے کام کروں گا۔

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com