We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

پاکستان جرمن پریس کلب کی طرف سے محمد اویس بٹ، نیوز کنٹرولر پی ٹی وی اسلام آباد کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب

پاکستان جرمن پریس کلب کی طرف سے محمد اویس بٹ، نیوز کنٹرولر پی ٹی وی اسلام آباد کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب

فرینکفرٹ(منور علی شاہد/یو این این) پاکستان جرمن پریس کلب کی طرف سے اتوار کی شام مقامی ہوٹل ایشیا پیلس میں پی ٹی وی اسلام اباد کے نیوز کنٹرولر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر نیوز محمد اویس بٹ کے اعزاز میں ایک استقبالیہ تقریب منعقد کی گئی۔تقریب میں سلیم پرویز بٹ صدر پریس کلب کے علاوہ پی ٹی وی کے جرمنی و یورپ کے نمائندہ شبیر احمد کھوکھر،،عطاء4 الرحمن اشرف سینئر نائب صدر پریس کلب، نزر حسین، مقامی معروف بزنس مین انجم چوہان و دیگر نے فیملی کے ہمراہ شرکت کی۔صدر پاکستان جرمن پریس نے معزز مہمان کو جرمنی آمد پر خوش آمدید کہا۔اس موقع پر پاکستان اور جرمنی کے صحافیوں سے متعلق دیگر مسائل پر بھی گفتگو ہوئی اور باہمی تعاون کے فروغ بارے مختلف پہلووں پر بات چیت بھی ہوئی۔اس موقع پر محمد اویس بٹ نے اپنے جزبات کا اظہار کرتے ہوئے پریس کلب کے صدر و اراکین کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے یادگار استقبالیہ تقریب منعقد کرکے ان کی حوصلہ افزائی کی۔انہوں نے مزید کہا کہ وہ اس محبت اور خلوص کو بھلا نہ پائیں گے اور یاد رکھیں گے۔۔یاد رہے کہ محمد اویس بٹ صاحب پی ٹی وی کے نمائندہ شبیر احمد کھوکھر کے مہمان تھے لیکن صدر پریس کلب پرویز بٹ نے ان کو کلب کے مہمان کے طور پر ان کے اعزاز میں اس تقریب کا اہتمام کیا تھا.

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com