We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

پاکستانی ”گبر سنگھ“

پاکستانی ”گبر سنگھ“

کراچی(یو این این)بالی وڈ فلم انڈسٹری میں شہرہ آفاق فلمی کردار گبر سنگھ کو کون بھول سکتا ہے جس نے آج تک بالی وڈ میں اپنے کردار کی دھاک بٹھارکھی ہے۔ فلم شعلے میں گبر سنگھ کا کردار امجد خان نے ادا کیاتھا۔حال ہی میں گبر سنگھ کا ہوبہو ہم شکل پاکستان کے شہر کراچی کی سڑکوں پر نظرآیا جسکا نہ صرف چہرہ بلکہ گیٹ اپ بھی گبر سنگھ جیسا ہے۔ کسی نے تصویر سوشل میڈیا پر کیا ڈالی گبر سنگھ کا ہمشکل مشہور ہوگیا۔

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com