We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

ٹرمپ کی انتخابی مہم کے سابق سربراہ سے متعلق نئے انکشافات

ٹرمپ کی انتخابی مہم کے سابق سربراہ سے متعلق نئے انکشافات

واشنگٹن(یو این این) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم کے سابق سربراہ پال مانافورٹ کے حوالے سے نئے انکشافات سامنے آئے ہیں۔ مانافورٹ کے ایک قابل اعتماد ساتھی رک گیٹس نے کہا ہے کہ وہ اور مانافورٹ بیرون ملک پندرہ غیر قانونی بینک اکاؤنٹ چلاتے رہے ہیں۔ ان دونوں نے ایسا ٹیکس چرانے کے لیے کیا تھا۔ پال مانافورٹ کو پہلے ہی امریکی انتخابی مہم میں روسی مداخلت سے متعلق ایک مقدمے کا سامنا رہا ہے۔ تاہم ان نئے الزامات کا اس مقدمے سے براہ راست کوئی تعلق نہیں ہے۔

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com