We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

وینس ولیمز نے دوسرے راونڈ میں جگہ بنا لی

وینس ولیمز نے دوسرے راونڈ میں جگہ بنا لی

نیویارک(یو این این)امریکی ٹینس ا سٹار وینس ولیمز نے راجرز کپ ٹینس ٹورنامنٹ کا فاتحانہ آغاز کر دیا۔ انہوں نے ایونٹ کے پہلے مرحلے میں اپنی ہم وطن کیرولائن کو ہرا کر دوسرے راونڈ میں جگہ بنا لی ہے۔راجرز ٹینس کپ کے افتتاحی مرحلے میں امریکہ کی وینس ولیمز اور ہم وطن کیرولائن میں مقابلہ ہوا۔ دونوں کھلاڑیوں کے درمیان پہلے سیٹ میں کانٹے کا کھیل دیکھنے کو ملا۔وینس ولیمز نے تجربے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے 5-7سے کامیابی حاصل کی، دوسرے سیٹ میں وینس نے حریف کھلاڑی کو جم کر کھیلنے کا موقع نہ دیا۔ اس بار انہوں نے با آسانی 1-6 سے فتح سمیٹ کر اگلے راونڈ میں جگہ پکی کر لی۔

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com