We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

وزیر زکوٰۃ شوکت لالیکا پنجاب زکوۃ و عشر کونسل کے شریک چیئرمین نامزد

وزیر زکوٰۃ شوکت لالیکا پنجاب زکوۃ و عشر کونسل کے شریک چیئرمین نامزد

لاہور(یو این این ) پنجاب حکومت نے صوبائی وزیر زکوٰۃ و عشر شوکت علی لالیکا کوپنجاب زکوۃ و عشر کونسل کا شریک چیئرمین نامزد کر دیا ہے۔ کونسل کے دیگر 9 ارکان کی نامزدگی بھی کردی گئی ہے جن میں ارکان پنجاب اسمبلی سیدیاور عباس بخاری ( اٹک) ، محمد عبداللہ وڑائچ (گجرات)، سعید اکبر خان ( بھکر)، محترمہ سلیم بی بی (چنیوٹ)، عائشہ اقبال ( لاہور)، احمد شاہ کگھہ( پاکپتن)، سید خاور علی شا ہ( خانیوال) ، محمد افضل (بہاولپور) اور زہرہ بتول (مظفرگڑھ) شامل ہیں۔ ارکان کی نامزدگی کی مدت 3 سال ہوگی۔ پنجاب زکوۃ و عشر کونسل کی تشکیل کے حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com