We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

وزیر اعلیٰ بزدار سے نئے چیف سیکرٹری یوسف نسیم کھوکھر کی ملاقات

وزیر اعلیٰ بزدار سے نئے چیف سیکرٹری یوسف نسیم کھوکھر کی ملاقات

صوبے میں کرپشن اور اقرباء پروری کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے،عوام کی ترقی اورخوشحالی ہمارا مشن ہے،
لاہور (یو این این )وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے نئے چیف سیکرٹری یوسف نسیم کھوکھرنے ملاقات کی ، ملاقات کے دوران وزیراعلیٰ نے یوسف نسیم کھوکھر کی تعیناتی پران کے لئے نیک تمناؤں کا اظہارکیا .اس موقعہ پر گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت صوبے میں گڈگورننس،شفافیت اورکفایت شعاری کی پالیسی پر عمل پیرا ہے،صوبہ بھر کے عوام کی ترقی اورخوشحالی ہمارا مشن ہے.انہوں‌نے کہا کہ ہمارا ایجنڈا صرف عوام کی خدمت ہے، صوبے میں کرپشن اور اقرباء پروری کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے۔

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com