We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

وزیراعظم کا ایکشن: سوئی ناردرن اور سدرن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز تحلیل

وزیراعظم کا ایکشن: سوئی ناردرن اور سدرن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز تحلیل

اسلام آباد: (یو این این ) وزیراعظم نے گیس بحران پر بڑا ایکشن لیتے ہوئے سوئی سدرن اور سوئی ناردرن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کو تحلییل کر دیا گیا، 4 رکنی کمیٹی کی تحقیقات جاری ہے، 72 گھنٹے میں عمران خان کو رپورٹ پیش کرے گی۔وزیراعظم نے ناقص کارکردگی کے باعث سوئی سدرن اور سوئی ناردرن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کو تحیل کر دیا۔ سوئی نادرن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے ارکان کی تعداد 14 جبکہ سوئی سدرن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی تعداد 11 ہے۔ وزیراعظم عمران خان دونوں کمپنیوں کے ایم ڈیز کیخلاف پہلے ہی انکوائری کا حکم دے چکے ہیں۔ دونوں کمپنیوں کے ایم ڈی کیخلاف 4 رکنی کمیٹی تحقیقات کر رہی ہے۔

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com