We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

نیب کی مجموعی کارکردگی پر 59 فیصد پاکستانی عوام مطمئن ہونا خوش آئند ہے ، چیئرمین

نیب کی مجموعی کارکردگی پر 59 فیصد پاکستانی عوام مطمئن ہونا خوش آئند ہے ، چیئرمین

لاہور (یو این این ) قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس جاوید اقبال نے نیب ہیڈ کوارٹر ز میں ایک اجلاس کی صدارت کی ، اجلاس میں نیب کی مجموعی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا ۔ اجلاس نیب کی مجموعی کارکردگی پر 59 فیصد پاکستانی عوام مطمئن ہونا خوش آئند ہے ، چیئرمین
ؒ لاہور (یو این این ) قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس جاوید اقبال نے نیب ہیڈ کوارٹر ز میں ایک اجلاس کی صدارت کی ، اجلاس میں نیب کی مجموعی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا ۔ اجلاس میں گیلپ اینڈ گیلانی ریسرچ فاؤنڈیشن کا پاکستان کے چاروں صوبوں کی دیہی اور شہری آبادی کے مرد و خواتین سے 8 اکتوبر 2018 سے 15 اکتوبر 2018 تک منعقدہ گیلپ سروے میں نیب کی مجموعی کارکردگی پر 59 فیصد پاکستانی عوام کے مطمئن ہونے کو خوش آئند قرار دیتے کہا کہ ملک سے بدعنوانی کا خاتمہ نیب کی اولین ترجیح ہے ، نیب ’’احتساب سب کیلئے ‘‘ کی پالیسی پر عمل پیرا ہے۔ بدعنوان عناصر کیخلاف نیب کی بلا تفریق کارروائیوں کی بدولت عوام کے نیب پر اعتماد میں اضافہ اس بات کا واضع ثبوت ہے ۔ میں گیلپ اینڈ گیلانی ریسرچ فاؤنڈیشن کا پاکستان کے چاروں صوبوں کی دیہی اور شہری آبادی کے مرد و خواتین سے 8 اکتوبر 2018 سے 15 اکتوبر 2018 تک منعقدہ گیلپ سروے میں نیب کی مجموعی کارکردگی پر 59 فیصد پاکستانی عوام کے مطمئن ہونے کو خوش آئند قرار دیتے کہا کہ ملک سے بدعنوانی کا خاتمہ نیب کی اولین ترجیح ہے ، نیب ’’احتساب سب کیلئے ‘‘ کی پالیسی پر عمل پیرا ہے۔ بدعنوان عناصر کیخلاف نیب کی بلا تفریق کارروائیوں کی بدولت عوام کے نیب پر اعتماد میں اضافہ اس بات کا واضع ثبوت ہے ۔

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com