We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

نہر کی فوری صفائی کرکے اُسے بحال کیا جائے، لارڈ میئر لاہور

نہر کی فوری صفائی کرکے اُسے بحال کیا جائے، لارڈ میئر لاہور

لاہور(یو این این ) لاہور ہائی کورٹ لاہور کے حکم کے مطابق لارڈ میئر بلدیہ عظمیٰ لاہور کرنل (ر) مبشر جاوید کی زیر صدارت ٹاؤن ہال میں ہربنس پورہ تا جوڑے پل کینال کو صاف کرکے دوبارہ بحال کرنے اور نہری پانی کو کنٹونمنٹ بور ڈکے پارکوں اور گرین بیلٹ میں پہنچانے کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں چیف انجینئر اریگیشن، ایڈیشنل سیکرٹری ٹو اریگیشن، ڈائریکٹر واسا عزیز بھٹی زون، چیف انجینئر لاہور کنٹونمنٹ بورڈ اور سنےئر انجینئر والٹن کنٹونمنٹ بورڈ نے شرکت کی۔ مےئر لاہور نے متعلقہ محکموں کو ہدایت کی کہ نہر کی فوری صفائی کرکے اُسے بحال کیا جائے۔ علاقہ کے لوگوں کی سہولت کیلئے بہترین سیوریج سسٹم بنایا جائے جس سے علاقہ مکینوں کی مشکلات کم ہوں۔

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com