We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

نئی دہلی:جو شخص گائے اور خنزیر کا گوشت کھائے وہ پنڈت نہیں، نہرو پنڈت نہیں تھے، گیان دیو آہوجا

نئی دہلی:جو شخص گائے اور خنزیر کا گوشت کھائے وہ پنڈت نہیں، نہرو پنڈت نہیں تھے، گیان دیو آہوجا

نئی دہلی(یو این این)بی جے پی راجستھان کے ایم ایل اے گیان دیو آہوجا نے جو متنازع بیانات کیلئے مشہور ہیں ایک بار پھر ملک کے پہلے وزیراعظم پنڈت جواہر لعل نہرو اور انکی کانگریس پارٹی کو نشانے پر لیا ہے۔ وہ رام گڑھ (الور ) سے رکن پارلیمنٹ منتخب ہوئے تھے۔ انہوں نے کہا کہ نہرو پنڈت نہیں تھے۔ جو شخص گائے اور خنزیر کا گوشت کھائے وہ پنڈت نہیں ہوسکتا۔ یہ کانگریس ہے جس نے ان کے نام کے آگے پنڈت کا لفظ بڑھایا تھا۔ انہوں نے یہ بات یہاں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے دورے کے بعد کہی۔ انہوں نے الزام لگایا کہ کانگریس پارٹی ذات برادری کے نام پر انتخا ب لڑ رہی ہے۔ واضح رہے کہ راجستھان میں کانگریس کے رہنما سچن پائلٹ نے ایک بیان دیا تھا جس میں کہا گیا تھا کہ راہول گاندھی نے اپنی دادی اندرا گاندھی سے یہ سبق سیکھا ہے کہ کس طرح مندروں کے دورے کئے جاتے ہیں۔

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com