We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

میں دیکھ رہا ہوں کہ پاکستان اب پیچھے نہیں آگے کی جانب جائے گا، ممنون حسین

میں دیکھ رہا ہوں کہ پاکستان اب پیچھے نہیں آگے کی جانب جائے گا، ممنون حسین

لندن(یو این این)صدر ممنون حسین کا کہنا ہے کہ یہ اللہ کاقانون ہے کہ بدعنوان آدمی کچھ دن بچتا ہے آخرکارپکڑا جاتا ہے۔لندن پہنچنے کے بعد میڈیاکے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے صدر ممنون حسین کا کہنا تھا کہ پاکستان میں جوبدعنوانی کے واقعات ہوئے یہ اللہ کا قانون ہے کہ آدمی کچھ دن بچتاہے آخرکار پکڑا جاتا ہے۔صدرممنون حسین کا ایک سوال کے جواب میں کہنا تھا کہ وہ نوازشریف سے اسپتال ملنے جانا چاہتے تھے جب ان سے سوال کیا گیا کہ آپ بیگم کلثوم نواز کو دیکھنے اسپتال جائیں گے تو صدر نے کہا کہ انشااللہ۔صدر نے کہا کہ میں دیکھ رہا ہوں کہ پاکستان اب پیچھے نہیں آگے کی جانب جائے گا۔

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com