We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

میڈیکل کالجز کی مانیٹرنگ کیلئے IPکیمرے اور انٹر نیٹ سوفٹ وئیر لگائے جائیں ،YDA

میڈیکل کالجز کی مانیٹرنگ کیلئے IPکیمرے اور انٹر نیٹ سوفٹ وئیر لگائے جائیں ،YDA

لاہور (یو این این ) ینگ داکٹرز ایسوسی ایشن پاکستان کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر سلمان کاظمی نے پاکستان میڈیکل ڈینٹل کونسل کی طرف سے 2میڈیکل کالجوں کو بند کرنے کا خیر مقدم کیا ہے۔پاکستان میڈیکل ڈینٹل نے 31میڈیکل کالجز کی انسپکشن مکمل کر لی ہے۔جس کے بعد ناقص کارکردگی کی بنیاد پر لاہور اور اسلام آباد میں2دو میڈیکل کالجوں کو بھی بند کر دیا گیا ہے۔وائے ڈی اے پاکستان نے PMDC سے مطالبہ کیا ہے کہ پرائیوٹ میڈیکل کالجوں اور ہسپتالوں کی مانیٹرنگ کیلئے IPکیمرے اور انٹر نیٹ پر مبنی سوفٹ وئیر لگائے جائے،تاکہ روزانہ کی بنیادوں پر مریضوں کا ریکارڈ محکمہ صحت اور پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کو موصول ہوں اور گھوسٹ فیکلٹی کا خاتمہ ہوسکے۔

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com