We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

میو ہسپتال کے 8 ڈاکٹروں پر بچے کو ہلاک کرنے کا مقدمہ ، 50 کرور ہرجانے کی سماعت ملتوی

میو ہسپتال کے 8 ڈاکٹروں پر بچے کو ہلاک کرنے کا مقدمہ ، 50 کرور ہرجانے کی سماعت ملتوی

لاہور (یو این این )سول جج نے میوہسپتال کے آٹھ ڈاکٹروں پر ڈیرھ سالہ بچے کو ہلاک کرنے کا جھوٹا مقدمہ درج کرانے پر بچے کے والد محمد افضل کے خلاف پچاس کروڑ روپے ہرجانے کے دعوے کی سماعت 3 اکتوبر2018 تک ملتوی کر دی۔ عدالت میں بچے کے والد محمد افضل نے مقدمے کے مدعی ڈاکٹر سلمان کاظمی سمیت آٹھ ڈاکٹروں سے عدالت میں معافی مانگ لی کہ اس نے بچے کے مرنے کا جھوٹا مقدمہ اس وقت کی انتظامیہ کے کہنے پر درج کرایا تھا۔ عدالت نے محمد افضل کے معافی مانگنے پرمدعی ڈاکٹر سلمان کاظمی سیکرٹری ینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشن پاکستان کو جواب دینے کی ہدایت کی وہ بتائیں کیس چلانا چاہتے ہیں یا نہیں، عدالت نے کارروائی 3 اکتوبر2018تک ملتوی کر دی۔

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com