We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

مہرین فاروقی آسٹریلیا کی پہلی مسلم خاتون سینیٹر

مہرین فاروقی آسٹریلیا کی پہلی مسلم خاتون سینیٹر

اسلام آباد(یو این این)پاکستان نڑاد مہرین فاروقی آسٹریلیا کی پہلی مسلم خاتون سینیٹر بن گئیں۔مہرین فاروقی گرین پارٹی کی رکن پارلیمنٹ رہ چکی ہیں اور نیو ساوتھ ویلز کی خالی نشست پر سینیٹر منتخب ہوئی ہیں۔ اگلے ہفتے حلف اٹھائیں گی۔مہرین فاروقی 1992 میں پاکستان سے آسٹریلیا منتقل ہوئیں۔ بطور استاد اور انجینئر اپنے کرئیر کا آغاز کیا۔مہرین فاروقی نے نیو ساوتھ ویلز یونیورسٹی سے ماحولیاتی انجینئرنگ میں پی ایچ ڈی کیا۔اعلی تعلیم کے بعد سیاست کے میدان میں قدم رکھا۔ سینیٹر بننے پر مہرین فاروقی نے ٹوئٹ کیا کہ نئی جاب ، چلو کام پر چلتے ہیں۔

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com