We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

مہاجرین سے بھری امدادی کشتی کو جنوبی اسپین میں لنگر انداز ہونے کی اجازت

مہاجرین سے بھری امدادی کشتی کو جنوبی اسپین میں لنگر انداز ہونے کی اجازت

میڈرڈ(یو این این)بحیرہ روم میں کئی روز سے بھٹکنے والی مہاجرین سے بھری ایک امدادی کشتی کو جنوبی اسپین میں لنگر انداز ہونے کی اجازت مل گئی۔امدادی تنظیم ’پرو ایکٹو اوپن آرمز کی جانب سے جاری کر دہ بیان میں کہا گیا ہے کہ اس کشتی پر 87 افراد سوار ہیں اور یہ الگیسیراس کی بندرگاہ پر پہنچے گی۔یہ کشتی الگیسیراس سے تقریباً 600 بحری میل کے فاصلے پر ہے اور اسے یہ سفر طے کرنے میں تین دن لگ سکتے ہیں۔ پرو ایکٹو اوپن آرمز نے مزید بتایا کہ کشتی پر سوار زیادہ تر افراد کا تعلق سوڈان سے ہے۔

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com