We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

موٹو جی پی ریس اٹلی کے آندرے نے جیت لی

موٹو جی پی ریس اٹلی کے آندرے نے جیت لی

چیک ری پبلک(یو این این)جمہوریہ چیک میں موٹو جی پی ریس کا دلچسپ ایونٹ اٹلی کے آندرے نے جیت لیا ۔ اسپین کے لورینزو نے دوسری اور انہی کے ہم وطن مارک مارکوئز نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔جمہوریہ چیک میں موٹو جی پی ریس کے آغاز میں ہی موٹر بائیکس کی ٹکر نے مقابلے کو سنسنی خیز بنا دیا۔ ٹرافی پر قبضہ جمانے کیلئے دنیا بھرکے ماہر رائیڈرنے شاندار پرفارمنس دکھائی۔ایک دوسرے پر برتری کیلئے شرکاء پرجوش نظر آئے۔ اطالوی رائڈر آندرے نے ساتھی رائڈرز کو آگے نکلنے کا موقع نہیں دیا۔ انہوں نے کم ترین وقت میں مقررہ فاصلہ طے کر کے ایونٹ کی ٹرافی پر قبضہ جمایا۔ اسپین کے لورینزو نے دوسری اور انہی کے ہم وطن مارک مارکوئز نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com