We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

موٹر سائیکل پر ڈبل سواروں کے ہیلمٹ پہننے کی پابندی کا 22 اکتوبر سے اطلاق

موٹر سائیکل پر ڈبل سواروں کے ہیلمٹ پہننے کی پابندی کا 22 اکتوبر سے اطلاق

لاہور(یو این این )موٹرسائیکل پر ڈبل سواری کی صورت میں دونوں سواروں کو ہیلمٹ پہننا ہو گا۔ انتہائی بائیں لائن میں موٹرسائیکل نہ چلانے والوں کے بھی چالان ہوں گے،ٹریفک پولیس حکام کے مطابق پہلے مرحلے میں مال روڈ پر ڈبل موٹر سائیکل سواروں کے ہیلمٹ نہ پہننے پر کارروائی ہوگی۔دوسرے مرحلے میں شہر بھر میں ڈبل سواروں کو ہیلمٹ کی پابندی کرائی جائے گی۔ ہیلمٹ قانون کا اطلاق خواتین اوربزرگوں پر بھی ہوگا۔ٹریفک پولیس کے ڈبل سواروں کے ہیلمٹ پہننے کے فیصلے پر شہریوں نے ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ حادثات کی روک تھام کے پیش نظر فیصلہ درست ہے مگر اس سے قبل شہریوں کو آگاہی دینی چاہیے۔ٹریفک پولیس نے اب تک بغیر ہیلمٹ ایک لاکھ 94ہزار موٹرسائیکل سواروں کے چالان کرچکی ہے۔

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com