We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

مناسک حج کی ادائی کے دوران اردنی خاتون نے بچے کو جنم دیا

مناسک حج کی ادائی کے دوران اردنی خاتون نے بچے کو جنم دیا

ریاض(یو این این)سعودی عرب میں مناسک حج کی ادائی کے دوران میدان عرفات میں وقوف کے وقت ایک اردنی خاتون نے بچے کو جنم دیا۔
سعودی عرب کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق ایک اردنی حاجن کو زچگی کی تکلیف شروع ہونے کے بعد جبل الرحمہ کے اسپتال لایا گیا جہاں اس نے بچے کو جنم دیا ہے۔اسپتال انتظامیہ کی طرف سے ماں اور بچے کو ہرممکن طبی سہولت مہیا کی گئی ہے اور دونوں کی صحت تسلی بخش ہے۔ والد نے بیٹے کا نام جبل الرحمہ اسپتال کے ڈائریکٹر کی نسبت سے ’وضاح‘ رکھا ہے۔

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com