We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

ملائیشیا نے چین سے مدد مانگ لی

ملائیشیا نے چین سے مدد مانگ لی

بیجنگ(یو این این)ملائیشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد نے ملک کے مالیاتی مسائل سے نمٹنے کے لیے چین سے مدد مانگ لی۔بیجنگ کے عظیم ہال میں چینی وزیراعظم لی کی چیانگ کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران مہاتیر محمد نے کہا کہ ان کے ملک کو اس وقت شدید مالی مسائل کا سامنا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ وہ سابق وزیراعظم نجیب رزاق کے دور میں چین کے ساتھ طے پانے والے 22 ارب ڈالر کے ترقیاتی و دیگر منصوبوں پر نظر ثانی کا ارادہ رکھتے ہیں جن کے لیے چینی قیادت مدد فراہم کرے۔انھوں نے ملائیشیا سے مصنوعات بالخصوص زرعی اجناس بشمول فروٹ کی درآمد میں اضافہ کرنے کے لیے رضامندی پر چینی قیادت کا شکریہ ادا کیا۔

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com