We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

معاشرتی و معاشی لحاظ سے مضبوط پاکستان ہم سب کی پہچان ہے، پیاف

معاشرتی و معاشی لحاظ سے مضبوط پاکستان ہم سب کی پہچان ہے، پیاف

پاکستا ن کو باوقار اور خود مختار بنانے کیلئے ہم سب کو مل کر مثبت کردار ادا کرنا ہو گا ، عرفان اقبال ، تنویر صوفی ، خواجہ شاہزیب
لاہور(یو این این )پاکستان انڈسٹریل اینڈ ٹریڈرز ایسوسی ایشنز فرنٹ (پیاف) نے کہا ہے کہ پاکستان لاکھوں شہیدوں، غازیوں اور مجاہدوں کی قربانیوں کی نتیجے میں معرض وجود میں آیا۔ کاروباری برادری پاکستان کی معیشت اور سا لمیت کمزور کرنے سے متعلق دشمنان کا ایجنڈا کسی طور بھی کامیاب نہیں ہونے دے گی۔ نئی نسل کوآزادی کی قدروقیمت سے آگاہ کرنا سب کے ساتھ ساتھ بزنس کمیونٹی کی بھی ذمہ داری ہے ۔بزنس کمیونٹی ملکی معاشی ترقی بہتری میں اپنا کردار ادا کرتی رہے گی اور معاشی استحکام متاثر نہیں ہونے دے گی۔معاشرتی و معاشی لحاظ سے ایک مظبوط پاکستان ہی خطے میں بھرپور کردار ادا کر سکتا ہے۔چیئر مین پیاف عرفان اقبال شیخ نے سیئنر وائس چیئر مین تنویر احمد صوفی اور وائس چیئر مین خواجہ شاہزیب اکرم کے ہمراہ صنعت و تجارت سے وابستہ تمام افراد کو71 ویں جشن اازادی کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ملکی تحفظ کے لئے پاکستان کو باوقار اور خودمختار بنانے کے لئے ہم سب کو مل کر مثبت کردار ادا کرنا ہو گا ۔

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com