We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

محکمہ لائیو سٹاک افسران کی عید الضحیٰ کے سلسلے میں صوبائی دارلحکومت میں سپیشل ڈیوٹیز

محکمہ لائیو سٹاک افسران کی عید الضحیٰ کے سلسلے میں صوبائی دارلحکومت میں سپیشل ڈیوٹیز

لاہور (یو این این )محکمہ لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈیویلپمنٹ حکومت پنجاب نے لاہور شہرکے تمام ٹاؤنز میں قربانی کے جانوروں کے علاج کے لیے مفت سہولت کا انتظام کیا ہے ۔اس مقصد کے لیے شہر بھرمیں 15اگست 2018سے عید الضحیٰ تک موبائل ویٹرنری ڈسپنسریوں پہ جن افسران کی تعینا تی کے احکامات صادرکیے گئے ہیں اُن میں راوی ٹاؤن کے علاقوں شاہدرہ ، شادباغ ، مصری شاہ اورپرانہ لاہورمیں ڈاکٹر محمد زبیر فون نمبر 0300-4535954/0337-9683648وہیکل نمبرOK 9123، داتا بخش ٹاؤن کے علاقوں ساندہ ، بابو صابو، قصور پورہ، نیلی بار چوک، گلشن راوی ، گوالمنڈی ، قلعہ گجر سنگھ اور ٹاؤن ہال میں ڈاکٹر عبدالغفار فون نمبر0337-9685455/0303-6217388وہیکل نمبرCH 324،عزیز بھٹی ٹاؤن کے علاقوں دھرم پورہ، میاں میر، صدر،گڑھی شاہو،جوڑے پُل،صدر کینٹ اوروالٹن کینٹ میں ڈاکٹر روبینہ نسیم فون نمبر 0301-5928807/ 0337-9680034وہیکل نمبرOKB 2591، واہگہ ٹاؤن کے علاقوں مناواں ،جلوپارک،تاج باغ،تاج پورہ ،مغلپورہ،رضوان گارڈن ،سلامت پورہ ، داروغہ والا،انگوری باغ اور ریلوے ورک شاپ میں ڈاکٹر احسان یوسف فون نمبر 0337-9687308/0300-4967886وہیکل نمبرLPT 513،شالیمار ٹاؤں کے علاقوں چائنہ سکیم ، محمود بوٹی، کوٹلی پیر عبدالرحمان،مدینہ کالونی،اڈہ چھبیل، شیلر چوک، گوڑے شاہ، سلطان پورہ اور کرول گھاٹی میں ڈاکٹر آمنہ شجیل فون نمبر 0337-9680094/0303-9762177وہیکل نمبرGT 836، علامہ اقبال ٹاؤن کے علاقوں جوہر ٹاؤن ، گرین ٹاؤن، ٹاؤن شپ، پی آئی اے روڈ، خیابان جناح،رائیونڈ روڈ،وفاقی کالونی ، ٹھوکر نیاز بیگ، اللہ ہو چکر،پیکو روڈ اور گارڈن ٹاؤن میں ڈاکٹر سعدیہ فون نمبر0337-9680036/0331-4559211وہیکل نمبرAKB 8769، سمن آباد کے علاقوں اعوان ٹاؤن ، سبزہ زار، سمن آباد،مون مارکیٹ،علامہ اقبال ٹاؤن اور ملتان روڈمیں ڈاکٹر صائمہ تبسم فون نمبر 0334-9264674/0304-8808538وہیکل نمبرGT 837، گلبرک ٹاؤن کے علاقوں جی او آر (I)،مین مارکیٹ ، منی مارکیٹ،غالب مارکیٹ،جیل روڈ، مال روڈاور ریلوے سٹیشن میں ڈاکٹر بشرہ سلیم فون نمبر0337-9685583/0300-0766947وہیکل نمبرKBG 43اور نشتر ٹاؤن کے علاقوں کوٹ لکھپت ،چونگی امر سدھو، یوحنا آباد، ڈی ایچ اے لاہور،مکہ کالونی، ماڈل ٹاؤن اور فیصل ٹاؤن میں ڈاکٹر مہوش گُل فون نمبر0337-9683641وہیکل نمبرLEG 9213شامل ہیں۔عوام الناس کو اس سلسلے میں مطلع کیا جاتا ہے کہ اپنے علاقے کے لیے مختص ڈاکٹر حضرات کو اپنے قربانی کے جانوروں کے علاج معالجے کے لیے رابطہ کر کے محکمہ لائیو سٹاک کی طرف سے مہیا کی گئی اس سہولت سے فائدہ اُٹھا سکتے ہیں۔

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com