We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

محرم الحرام میں 37 شعلہ بیان علماءکرام پر2 ماہ کےلئے لاہور داخلہ پر پابندی

محرم الحرام میں 37 شعلہ بیان علماءکرام پر2 ماہ کےلئے لاہور داخلہ پر پابندی

لاہور (یو این این ) محرم الحرام کی آمد کے موقع پر صوبائی دارلحکومت میں فول پروف حفاظتی انتظامات کیے جا رہے ہیں، اس ضمن میں وزارت داخلہ پنجاب کی جانب سے 60 دن کے لئے 37 شعلہ بیان علماءکرام پر ایم پی او پانچ کے تحت مکمل پابندی عائد کردی گئی۔ اس پابندی کا مقصد محرم الحرام کے دوران امن و بھائی چارے کی فضا قائم رکھنا ہے۔

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com