We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

لینڈ ریکارڈز ڈیٹا تک رسائی کیلئے پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی نے موبائل ایپ کا اجراء کردیا

لینڈ ریکارڈز ڈیٹا تک رسائی کیلئے پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی نے موبائل ایپ کا اجراء کردیا

لاہور(یو این این )ترجمان پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی کے مطابق لینڈ ریکارڈز اور رجسٹری ریکارڈ ڈیٹا تک رسائی کو آسان بنانے کیلئے جدید منفرد خصوصیات کی حامل ایک نئی ایپ تیار کر لی گئی ہے ۔ صارفین اس ایپ سے گھر بیٹھے زمین کا ریکارڈ، رجسٹری ریکارڈ ،فرد، انتقال اور رجسٹری فیس کے شیڈول علاوہ ٹیکس کیلولیٹر کی سہولت استعمال کر سکتے ہیں۔ بیرون مُلک مقیم پاکستانی بھی پنجاب بھر میں واقع اپنی زمینوں کے حوالے سے تمام سہولیات سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ صارفین حاصل کردہ معلومات کو آف لائن محفوظ کر سکتے ہیں ۔ یہ ایپ گوگل پلے سٹور پر ڈیجٹیل PLRAکے نام سے موجود ہے۔ استعمال سے قبل لاگ ان ہونے کیلئے صارف کو رجسٹرڈ ہونا پڑے گا۔ یہ ایپ صارفین کیلئے ایک نعمت ثابت ہو گی۔ اور صارفین کے وقت اور پیسے دونوں کی بچت ہو گی۔

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com