We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

لوراتری کا ٹریلر

لوراتری کا ٹریلر

ممبئی(یو این این)بالی وڈ کے اداکارسلمان خان کے بہنوئی آیوش شرماکی پہلی فلم ‘ لوراتری’ کاٹریلر جاری کردیاگیا۔ ہندوستانی میڈیا کے مطابق لوراتری کا پہلا ٹریلر لانچ کردیاگیا ۔فلم میں آیوش شرما وارینہ حسین کے ساتھ پہلی بار بطور اداکار سامنے آئے ہیں۔ سلمان خان کی پروڈکشن میں بننے والی فلم ‘ لوراتری’ روایتی تہوارپر مبنی ہے۔ گجراتی لڑکے کے روپ میں آیوش اور وارینہ کی نئی فلم 5 اکتوبر کو ریلیز ہوگی۔

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com