We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

لندن کے کنگزبری ٹیوب سٹیشن پر فائرنگ ،تین افراد زخمی

لندن کے کنگزبری ٹیوب سٹیشن پر فائرنگ ،تین افراد زخمی

لندن (یو این این)برطانیہ کے دارالحکومت لندن کے کنگزبری ٹیوب سٹیشن پر فائرنگ کے ایک واقعہ کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس اہلکاروں کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے اس واقعہ میں دہشت گردی کا عنصر نہیں پایا گیا ہے۔لندن پولیس کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ پولیس اور لندن ایمبولینس سروس کو رات اطلاع پہنچی تھی کہ کنگزبری روڈ پر فائرنگ کی آواز سنی گئی ہے۔”پولیس کا کہنا ہے کہ تمام زخمی کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ پولیس کا کہنا تھا کہ علاقے کو گھیرے میں لے کر تمام مقامی سڑکوں کو بند کردیا گیا ہے تاکہ تحقیقاتی ادارے جائے وقوعہ پر اپنا کام مکمل کرسکیں۔پولیس کے مطابق اس موقع پر ابھی کوئی حراست عمل میں نہیں لائی گئی ہے۔

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com