We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

لاہور ہائیکورٹ کے اسسٹنٹ اٹارنی جنرل عہدہ سے مستعفی

لاہور ہائیکورٹ کے اسسٹنٹ اٹارنی جنرل عہدہ سے مستعفی

لاہور (یو این این )لاہور ہائیکورٹ کے اسسٹنٹ اٹارنی جنرل اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ۔لاہور ہائیکورٹ کے اسسٹنٹ اٹارنی جنرل اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں۔ امتیاز قریشی کو پاکستان مسلم لیگ (ن) کے دور حکومت میں بطور اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل بھرتی کیا گیا تھا۔ اپنے استعفے کے حوالے سے انکا کہنا ہے کہ پنجاب میں قائم ہونیوالی نئی حکومت اس سے پہلے کہ انہیں نکال دے عزت سے چلے جانا ہی بہتر ہے۔

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com